the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد۔11۔فروری(اعتماد نیوز)آج وزیر اعلی دہلی اروند کیجروال نے کہا کہ وہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور اسکے بس پردہ عوامل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ریلائنس انڈسٹریس لمیٹڈ کے چیرمن مکھیش امبانی ‘مرکزی وزیر پٹرولیم ویرپا موئلی اور دیگر پالیسی سازوں کے خلاف کریمنل کیس درج کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ



کے پس پردہ میں مکھیش امبانی کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے بی جے پی وزارت عظمی کے امید وار سے سوال کیا کہ وہ کانگریس کی ہر چھوٹی بات پت اعتراض کرنے والے ملک کے اس اہم مسئلہ کی طرف کیوں نہیں توجہ دیتے اور کیوں نہیں اپنی زباں کو کھولتے ۔ عام آدمی پارٹی کے قائد پرشانت بھوشن نے سوال کیا کہ کیا نریندر مودی اور ریلائنس انڈسٹریں کے درمیان کچھ خفیہ مفاہمت ہے۔ ؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.